منت مرادوں کے پالے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے۔